Language:
Search By Category
حضرت مولانا مفتی محمد حسن رحمۃ اللہ علیہ
حضرت مولانا خلیل احمد قادریؒ روایت کرتے ہیں: ’’میں تحریکِ ختم نبوت 1953ء کے سلسلے میں حضرت مولانا مفتی محمد حسنؒ (نیلا گنبد) کے پاس گیا، اور اُن سے تحریک میں باقاعدہ شمولیت کے لیے درخواست کی، تو اُنہوں نے میرے ہاتھوں کو پکڑ کر چوما اور پھر کہنے لگے کہ: میں ٹانگوں سے معذور ہوں، مگر آپ تحفظ ختم نبوت کی خاطر مجھے جب چاہیں، گرفتار کروا دیں، اگر آپ ابھی چاہیں تو میں اسی وقت آپ کے ساتھ چلنے کو تیار ہوں۔‘‘
Recent Comments