Language:
Search By Category
حضرت مولانا محمد عمر پالن پوری رحمۃ اللہ علیہ
تبلیغی جماعت کے معروف راہنما حضرت مولانا محمد عمر پالن پوریؒ نے ایک دفعہ فرمایا:
’’قادیانیت ایک ناسور ہے۔ جس کو یہ لگ جائے، وہ لاعلاج ہو جاتا ہے۔ مرزا قادیانی کو صرف نبی و رسول ہونے کا دعویٰ نہ تھا، بلکہ نعوذ باللہ اس کو خدا کا بیٹا اور اس سے بھی بڑھ کر خدا ہونے کا دعویٰ تھا۔ حیرانی ہے کہ ایک احمق و کور باطن کو لوگ کیا سے کیا مانے ہوئے ہیں۔ اس فتنہ کے خلاف کام کرنا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی توجہات کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا بہترین وسیلہ ہے۔‘‘
Recent Comments