Language:
Search By Category
شیخ الاسلام حضرت خواجہ قمر الدین سیالوی رحمۃ اللہ علیہ
تحریک ختم نبوت 1953ء میں برکت علی اسلامیہ ہال میں منعقدہ تحفظ ختم نبوت کنونشن میں پیکر جرأت و غیرت قمر الملت حضرت خواجہ قمر الدین سیالویؒ نے انتہائی جذباتی انداز میں تقریر کرتے ہوئے فرمایا: قادیانیوں کا مسئلہ باتوں سے حل نہیں ہوگا۔ آپ مجھے حکم دیں، میں قادیانیوں سے خود نپٹ لوں گا اور چند روز میں ربوہ کو صفحہ ہستی سے مٹا دوں گا۔‘‘
Recent Comments